: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلورو،22 اکتوبر(ذرائع)بنگلورو کے بابوساپلیہ میں شدید بارش کے دوران منگل کے روز زیر تعمیر 7 منزلہ عمارت گرنے سے کئی مزدوروں کے پھنس جانے کا خدشہ ہے۔ اس واقعہ میں ایک
مزدور کی بھی موت ہو گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب شہر میں شدید بارش جاری ہے۔ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کی دو ریسکیو گاڑیاں امدادی کاموں کے لیے تعینات کر دی گئی ہیں۔