the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 10 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میں واقع شمس آباد آر جی آئی اے پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نوجوان کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ نوجوان کا گلا کاٹ دیا گیا۔ نعش دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع واردات پر پہنچی اور کلوز ٹیم کو طلب کر کے شواہد اکٹھے کیے۔کیس کی تفصیلات آر جی



آئی اے کرائم انسپکٹر پاون کمار نے بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ تمل ناڈو کے پڈوکوٹئی علاقے سے تعلق رکھنے والا نوجوان جس کا نام نارائن سوامی ہے، مدھورا نگر اسٹریٹ نمبر 3 میں آدھی رات کو مردہ  پایا گیا تھا۔اس علاقے میں خنزیر بڑی تعداد میں گھومتے رہتے ہیں اس لیے پولیس اس زاویے سے بھی تفتیش کر رہی ہے کہ آیا اس پر خنزیروں نے حملہ کیا یا پھر اس کا قتل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.