: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، ٢ مئی (ذرائع) فلک نما میں نوجوان کا بے رحمانہ قتل 27 سالہ مجید پر تیگل کنٹہ (اولڈ سٹی) میں کلاسک اسٹار پان محل کے قریب نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کیا۔ شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں مجید کا انتقال ہوگیا ،ایڈیشنل ڈی سی
پی موقع پر پہنچ گئے، تفتیش جاری ہے۔ مجید کے قتل نے علاقے کو غمزدہ کر دیا ہے۔ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں فلک نما میں ہونے والا خونی حملہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ حکام عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ حملہ آوروں کی شناخت میں مدد کریں تاکہ متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے-