the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 15 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے  چادر گھاٹ پولیس سٹیشن حدود میں اپنے بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی کے قتل کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی،پولیس کے مطابق یہ واقعہ اعظم پورہ علاقے میں واقع مسلم میٹرنٹی ہاسپٹل کے پیچھے پیش آیا۔  فوری حاصل معلومات کے مطابق ہاشم حسین نامی شخص نے اپنے چھوٹے بھائی



شفتان حسین پر چہارشنبہ کی صبح چاقو سے حملہ کر کے اسے قتل کر دیا۔مقامی لوگوں کی اطلاع پر چادر گھاٹ پولیس فوری طور پر واقعہ کی جگہ پر پہنچ گئی۔چادر گھاٹ پولیس انسپکٹر برہم مراری نے موقع کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھے کیے۔ ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش جاری ہے۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔قتل کی اصل وجوہات کی پولیس تفتیش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.