the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 14 جون (ذرائع) لندن کے ویمبلے میں حیدرآباد کی 27 سالہ خاتون کو چاقو سے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ اعلی تعلیم کے لیے لندن گئی کونتم تیجسونی پر منگل کو برازیل کے ایک شہری نے مبینہ طور پر حملہ کیا-
تیجسونی کی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی، میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق 28 سالہ خاتون ایک دیگر خاتون کو چاقو سے چوٹ لگنے کی وجہ سے ہاسپٹل لے جایا گیا



تھا، لیکن اسکے زخموں کو خطرناک نہیں پایا گیا، واقعہ ویمبلے کے نیلڈ کریسنٹ علاقے میں ہوا-
تیجسونی کے حیدرآباد میں رہنے والے چچا زاد بھائی وجے نے بتایا کہ ملزم ایک برازیلین شخص تھا اور ایک ہفتے سے بھی کم وقت پہلے وہیں رہنے آیا تھا، جہاں تیجسونی اپنے دوستوں کے ساتھ رہتی تھی- بتایا جاتا ہے کہ تیجسونی ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے گزشتہ سال مارچ میں لندن گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.