the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ/18جنوری(ایجنسی) اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤکے علی گنج علاقہ کے برائٹ لینڈ اسکول میں طالب علم کو چاقو مارنے ملزم طالبہ نے خلاصہ کیا ہے کہ وہ اسکول میں چھوٹی کرنا چاہتے تھے- وہیں اس معاملے میں پولیس نے اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کرلیا ہے- ہاسپٹل میں بچے سے



ملنے ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ ملاقات کے لیے پہنچے.

7ویں کلاس میں پڑھنے والی لڑکی نے بتایا کہ وہ اسکول میں چھوٹی کرانا چاہتی تھی اس لیے پرنسپل سے ملنے کے بہانے طالب علم کو ٹائلٹ میں لیے گئی- وہاں اس کا منہ میں کپڑا ڈالا کر اسے چاقو سے زخم کردیا- پھر ٹائلٹ کے اندر سے اسے بند کرکے باہر نکل آئی- اسی وقت ٹائلٹ کے پاس سے گذر رہے ٹیچر نے متاثرہ کی آواز سنی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.