the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اورنگ آباد: 12 اکتوبر ( یو این آئی) دبئی، ابوظہبی میں کھیلے جارہے آئی پی ایل کرکٹ میچ میں سٹہ بازی کا پردہ فاش کرتے ہوئے اورنگ آباد پولیس نے کل رات دیر گئے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے یہ کاروائی شہر کے پرانا مونڈھا کے علاقے میں کی اور نیو



ہنومان نگر علاقے کے ساکن، گنیش کچرو نامی 35 سالہ شخص کو کل رات 11 بجے کے قریب گرفتار کر لیا، اور اس کے قبضے سے 24 ہزار روپے نقدی اور دو موبائل فون ضبط کرلئے۔
تاہم، اصل ملزمیں پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے، ذرائع کے مطابق منوج ڈگڈا سمیت دیگر بکیوں کی تلاش جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.