کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

تلنگانہ: بولارم میں فوجی اسلحہ چوری کے معاملے میں مزید سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن میں تین فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق چوری کیے گئے ہتھیاروں کو سلسلہ وار ڈکیتیوں
میں استعمال کرنے کا منصوبہ تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ حوالدار ملیش نے مبینہ طور پر چوری شدہ فوجی ہتھیاروں کو مغربی بنگال میں اپنے رابطوں کے ذریعے فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔