the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

شہر حیدرآباد کے مضافات میں واقع الہ پور کی ایک سنسان جگہ میں ایک 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش دستیاب ہوئی۔ مقامی افراد نے لاش درختوں کے درمیان پڑی دیکھی اورپولیس کو اطلاع دی۔ شبہ ہے کہ اس پرپتھروں اور تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیاتھا۔اطلاع ملنے پر الہ پور پولیس موقع پر پہنچی اور اس کا جائزہ لیا، پولیس نے کہا کہ جائے



وقوع سے سراغ اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور سی سی کیمرے کی فوٹیج کی جانچ کی جا رہی ہے۔ مقتول اور قاتلوں کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔پولیس کو شبہ ہے کہ مقتول کو کہیں اور قتل کیا گیا ہے اور لاش کو یہاں پر ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔ آس پاس کے تمام پولیس اسٹیشنوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی اسپتال منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.