the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،30 ڈسمبر(ذرائع) برطانیہ کے ایڈنبرگ میں اس مہینے کے شروعات میں لاپتہ ہونے والی ملیالی طاب علم سینڈرا الزبتھ سجو کی نعش جمعہ کے روز صبح نیو برج کے قریب پانی میں ملی۔
ہیریوٹ واٹ یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ سینڈرا 6 دسمبر کو ایڈنبرگ کے گائل علاقے سے لاپتہ ہو گئی تھی۔لڑکی



کو  آخری بار برن ویل، لیونگسٹن میں ایک اسٹور کے باہر دیکھا گیا تھا، جہاں وہ کام کرتی تھی۔ پولیس نے ان کے آخری دیدار کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی تھی۔
سینڈرا کا تعلق کیرالہ کے ایرناکولم کے پیرومباور سے ہے اور وہ اعلی تعلیم کے لیے  پچھلے سال ایڈنبرگ میں برطانیہ کی ہیریوٹ واٹ یونیورسٹی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.