the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ذرائع:

حیدرآباد لیک پولیس کو ہفتے کے روز حسین ساگر جھیل سے ایک نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی جس کی عمر تقریباً 22 سے 24 سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ خاتون برقعہ پہنے ہوئے ہے۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً 11:40 بجے ایک راہگیروں نے جھیل میں نعش دیکھی اور فوری طور پر 100 ڈائل کر کے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس اور CLUES ٹیمیں موقع پر پہنچ



گئیں اور لائف سیورس کی مدد سے نعش کو نکال کر شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے گاندھی اسپتال کے مردہ خانے منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے سیاہ رنگ کا لباس پہننا ہوا ہے، سفید لیگنگ اور سفید جوتے بھی  پہنے ہوئے ہیں۔اس واقعے کی نوعیت مشکوک ہونے کے سبب پولیس نے مشتبہ موت کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔ اور شناخت کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.