the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
باغپت، 14 ستمبر :- اترپردیش کے باغپت شہر کوتوالی علاقے میں کاٹھا گاؤں کے پاس آج صبح جمنا ندی میں ایک کشتی کے پلٹنے سے اس میں سوار کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔
وزیراعلی یوگی



آدتیہ ناتھ نے حادثے میں مارے گئے افراد کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
باغپت کوتوالی کے تھانہ انچارج ہریندر شرما نے بتایا کہ کاٹھا گاؤں کے تقریباً 35 لوگ کشتی پر سوار ہوکر اپنے کھیتوں میں جارہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.