the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 10 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی پولنگ سے ایک دن قبل بی جے پی امیدوار کی خودکشی نے سنسنی پھیلا دی۔ یہ واقعہ نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل بلدیہ  میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق مکتھل کے وارڈ نمبر 6 کے تحت چنداپور گاؤں کے رہنے والے 48 سالہ



مہادیوپا بی جے پی کی جانب سے کونسلر کے طور پر مقابلہ کر رہے تھے۔ منگل کی علی الصبح انہوں نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔مہادیوپا کی اہلیہ ستماں نے الزام لگایا ہے کہ سوشل میڈیا پر مخالفین کی ہراسانی کے باعث ہی انہوں نے انتہائی قدم اٹھایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.