: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل کانگریس ایم ایل اے کانتی بھائی خرادی نے دعویٰ کیا کہ ان پر بی جے پی امیدوار لادھو پرگھی نے
حملہ کیا۔ انہوں نے کہا، "بی جے پی امیدوار اور دو دیگر ہتھیاروں، تلواروں کے ساتھ آئے۔ ہم نے سوچا کہ ہمیں بچنا چاہیے، ہم 10-15 کلومیٹر تک دوڑے۔" ایک ٹویٹ میں کانگریس کے سابق سربراہ راہول گاندھی نے دعویٰ کیا کہ خرادی لاپتہ ہو گئے ہیں۔