the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 1 دسمبر 2025 ( اعتماد نیوز) حیدرآباد شہر کے عنبرپیٹ علاقے میں پیر کی علی الصبح فلائی اوور سے گر کر ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق متوفی کاچی گوڈہ سے امبرپیٹ کی سمت موٹر سائیکل پر فلائی اوور سے گزر رہا تھا۔ جیسے ہی وہ چی نمبر چوراہے کے قریب پہنچا تو اس کی



بائیک بے قابو ہو کر فلائی اوور کی ریلنگ سے ٹکرا گئی، جس کے بعد وہ نیچے جا گرا۔ شدید جھٹکے کے باعث اس کے سر پر گہری چوٹ آئی اور اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔حادثے کی مکمل تفصیلات ابھی معلوم ہونا باقی ہیں۔ مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.