the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد26اپریل(یواین آئی) اب تک صرف شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ تک ہی محدود بائیک ریسنگ کا کلچر اب شہر حیدرآباد میں بھی آگیا ہے۔
بعض نوجوانوں کی جانب سے صبح کے اوقات میں بائیک ریسنگ کی



گئی جس کی ویڈیوز سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔
اس ویڈیو میں دکھایا گیا کہ یہ نوجوان نہ صرف بائیک ریسنگ کررہے ہیں بلکہ بائیکس کے ذریعہ خطرناک اسٹنٹس بھی کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.