: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موتہیاری(بہار) 9اگست(ایجنسی) بہار میں مشرقی چمپارن ضلع کے جتنا تھانہ علاقہ کے جیت پور گاوں میں آج بیت الخلا کی ٹنکی میں دم گھٹ جانے سے چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔سکرہن کے ڈپٹی سپرنٹنڈٹ آف پولیس آلوک کمار سنگھ نے یہاں بتایا کہ جیت پور گاوں میں رہنے والے دنیش مہتو کے گھر میں بیت الخلا کے لئے زیرتعمیر ٹنکی میں ان کا 16سالہ بیٹا دھونی گر
گیا۔ بچے کو بچانے کے لئے پانچ لوگ اندر گئے اور دم گھٹ جانے سے بے ہوش ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی مدد سے بچے سمیت تمام لوگوں کو نکال کر چھوڑا دانو میں واقع پرائمری ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا جہاں علاج کے دوران تمام کی موت ہوگئی۔