the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار/21ڈسمبر(ایجنسی) بہار میں گوپال گنج ضلع کے کچائے کوٹ تھانہ علاقے میں ساسا موسا چینی مل میں کل دیر رات بائلر کے پھٹنے سے پانچ مزدوروں کی موت ہوگئی اور سات دیگر شدید طورپر زخمی ہوگئے۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل دیررات ساساموسا چینی مل میں گنے کی پیرائی کا کام چل رہا تھا اسی وقت بائیلر اچانک پھٹ گیا۔

اس حادثے میں تین مزدور کنہیا پرساد،کرپا چودھری اور شمس الدین میاں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ نو دیگر شدید طورپر زخمی ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.