the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) کرناٹک کے دارالحکومت، بنگلور میں ایک عمارت کے گرنے کی خبر ہے. اس حادثے میں کئی لوگوں کے دبے ہونے کا امکان ہے. موقع پر ریلیف اور بچاؤ کا کام جاری ہے، ریسکیو ٹیم نے ابھی تک موقع سے 3 افراد کو نکال لیا ہے. یہ عمارت kasuvanahallis کے سرجاپورsarjapur پر واقع ہے. حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں موقع



پر بڑی تعداد میں پولیس پہنچ گئی ہے. این ڈی آر ڈی ایف کی ٹیم بھی لوگوں کو بچانے میں مصروف ہے. ملبے میں دبے لوگوں کی تلاشی مہم جاری ہے. اب تک، عمارت گرنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، لیکن میڈیا میں چل رہی خبروں کے مطابق یہ عمارت زیر تعمیر تھی.


اس حادثے میں زخمی 7 افراد کو ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.