: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیرلا/4جنوری(ایجنسی) کیرل میں ایک سڑک حادثے میں ایک حاملہ خاتون کی موت بھلے ہی ہوگئی، مگر جاتے جاتے ایک نئی زندگی چھوڑ گئی. دراصل کیرل کے کوٹایم ضلع میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوئی 34 سال کی نشیدہ کی موت ہوگئی- حادثہ کے بعد بے ہوشی کی حالت میں نشیدہ
نے ایک بچے کو جنم دیا- لیکن دم توڑدینے کی وجہ سے وہ نوزائد کو دیکھ نہ سکیں.
نیشدہ 29 دسمبر کو ٹککوئی میں ایک تیز رفتار خانگی بس سے گرگئی تھی- حادثہ کے بعد اسے ہاسپٹل میں بھرتی کا گیا لیکن اسی دن بچے کو بچانے کے لیے اسکا ہنگامی سیجرین آپریشن کرایا گیا.