the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
 ذرائع:

حیدرآباد: سائبر آباد پولیس کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ باچو پلی پولیس اسٹیشن کی کرائم ٹیم نے جنریٹرکے بیٹریوں کا سرقہ کرنے والی 8رکن ٹولی کاپتہ چلایا ہے۔ پولیس نے ملزمین کو گرفتار کرکے 2لاکھ 64ہزار روپئے مالیتی 33جنریٹر کی بیٹریاں  اور ایک سفٹ ڈیزائر کارضبط کی ہے۔ گرفتارہونے والے ملزمین



میں 20سالہ میڈی شیٹی ناگیشور، 20سالہ باٹیلا درگا پرساد،21سالہ گڈلا کرشنا مورتی، 19سالہ پولی ڈنڈی ناگا سرنینو اور20سالہ واسم شیٹی وینکٹیشو شامل ہیں۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے یہ پانچوں ملزم حیدرآباد کے میاں پور میں مقیم ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ ٹولی کے سبھی ارکان ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.