the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 25 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں بسارا ٹرپل آئی ٹی میں انجینئرنگ کے ایک طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی جس سے کالج اور ہاسٹل میں سنسنی پھیل گئی۔ واناپارتھی ضلع سے تعلق رکھنے والے بی ٹیک کے دوسرے سال کے طالب علم وسنتا



اس اچانک واقعے کے بعد صدمے میں تھے۔ کالج انتظامیہ نے فوری طور پر متوفی کے والدین کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ خودکشی کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے اور پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.