the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بڑودہ، 18 نومبر (یو این آئی) گجرات میں بڑودہ شہر میں پانی گیٹ علاقے میں بدھ کے روز ایک سڑک حادثے میں 11 افراد کی موت ہو گئی اور دیگر 15 افراد زخمی ہو گئے۔
ایڈیشنل کمشنر پولیس چراغ کورڈیا نے بتایا کہ واگھوڈیا چوکڑی کی ویکُنٹھ سوسائٹی کے قریب آج صبح ایک ٹیمپو اور ٹریلر میں



ٹکر ہو گئی۔ حادثے میں ٹیمپو سوار 26 افراد میں سے 11 افراد کی موت ہو گئی اور دیگر 15 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ابھی نہیں ہو پائی ہے۔ یہ سبھی سورت سے درشن کے لیے پاواگاڑھ کی جانب جا رہے تھے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.