the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

بریلی/9نومبر(ایجنسی) اترپردیش کے ضلع بریلی کے دیہی علاقے میں پانی پینے آئی خاتون کی عصمت دری میں ناکام رہنے پر ایک گنا کولہوکے مالک نے تین خواتین پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ شدید جھلس گئیں۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ساتھ لکڑی چننے کے لئے گاؤں سے باہر گئی تھی۔ شام تقریبا 6:00 بجے وہ آندا پور لکشمی نارائن گاؤں میں دیپک کے کولہو پر پانی پینے کے لئے گئی۔


rgb(0, 0, 0); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
الزم ہے کہ دیپک نے اسے پکڑ لیا اور اس کے ساتھ منھ کالا کرنے کی کو شش کی اور اس کے کپڑے بھی پھاڑ دئیے۔ خاتون کے ذریعہ اس کی مخالفت کیے جانے پر دیپک نے اس کے ساتھ مار پیٹ بھی کی۔ خاتون کی چیخ و پکار کو سن کر خاندان کی دو خواتین اسے بچانے کے لئے پہنچیں تو دیپک نے ان پر کڑھائی میں بھرا تیزب پھینک دیا۔ تینوں خواتین تیزاب سے شدید طور سے جھلس گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.