: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ/23جنوری(ایجنسی) کالج میں پڑھنے لکھنے سے متعلق اور اسپورٹس کے پروگرام ہوتے ہیں مگر اس کالج میں تو بار ڈانسر ڈانس کرتے نظر آئے- پٹنہ کے بی این کالج میں اس دن بالکل الگ نظارہ دیکھنے کو ملا-
سرسوتی پوجا کے دن یہاں کچھ ایسا دیکھنے کو ملا بی این کالج
کے ہاسٹل میں پوجا کے موقع پر ڈانس کا پروگرام رکھا گیا - کالج ہاسٹل میں پوجا کا بینر لگا ہوا تھا- اور اسکے ٹھیک سامنے کئی بار ڈانسر فحش ڈانس کررہی تھی- جس کا طالب علموں نے لطف اٹھارہے تھے اور تصویر کشی، ویڈیو بنا رہے تھے.