the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد14جولائی(یواین آئی)حیدرآباد کے ایک بینک میں سیکورٹی گارڈ نے بینک ملازم پر تین راونڈ فائرنگ کردی۔
یہ واقعہ عابڈس کے اسٹیٹ بینک آف انڈیا برانچ میں پیش آیا جہاں سیکیورٹی گارڈ سردار



اور بینک ملازم سریندر کے درمیان کچھ مسئلہ پر بحث ہوئی اس دوران برہم سیکیورٹی گارڈ نے اپنی بندوق سے سریندر پرگولی چلادی۔
اس واقعہ میں سریندر کے ہاتھ میں ایک گولی لگی اور دو گولیاں زمین پر گر گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.