the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر
ضلع میڑچل کے باچوپلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں سیپٹک ٹینک میں گرنے سے تین افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ دیپک ہارک اپارٹمنٹس میں ڈرینج سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران پیش



آیا۔ حادثے میں ایچ آر انویسٹ کلیننگ کمپنی کے ملازمین 24 سالہ  سمن، 25 سالہ سریش اور 25 سالہ پون ہلاک ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مرنے والوں کو ریسکیو  کروایا اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.