the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 18/ ستمبر (یواین آئی)ایک آٹو رکشا ڈرائیور نے ڈبل بیڈ روم مکان الاٹ نہ کرنے پر جمعہ کو وزیراعلی کے کیمپ آفس و دفتر پرگتی بھون کے سامنے خودسوزی کی کوشش کی۔
پولیس نے بتایا کہ آٹو ڈرائیور کی شناخت چندر



کے طورپر کی گئی ہے جس نے اپنے جسم پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگالی تاہم اس کو چوکس پولیس نے اس کو روک دیا۔
چندرنے دعوی کیا کہ اس نے تلنگانہ کو ریاست کادرجہ دینے کے مطالبہ پر 2010میں اسمبلی کے سامنے خودسوزی کی کوشش کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.