the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اورنگ آباد، 16 فروری (یواین آئی) بہار میں ضلع اورنگ آباد کے مدن پور تھانہ علاقہ کے پریم نگر گاؤں میں آج خانگی جھگڑوں سے سے تنگ آ کر ایک خاتون نے اپنے تین بچوں کے ساتھ کنواں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

پولیس



ذرائع نے بتایا ک مذکورہ گاؤں کے رہنے والے سریندر چودھری کی بیوی نیلا دیوی (35) خانگی جھگڑوں سے عاجز آچکی تھی۔
اسی سے تنگ آکر نیلا نے اپنے تین بچوں گولو (10)، درگا (06) اور پنکج (03) کے ساتھ کنواں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.