: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ونپرتھی کانگریس رکن اسمبلی میگھا ریڈی کی اپنی پارٹی کے لیڈروں کے ذریعہ پٹرول چڑک کر حملہ کرنے کی کوشش نے ہلچل مچا دی ہے۔
بی آر ایس پارٹی سے کئی لوگ
کانگریس میں شامل ہونے پر پارٹی کے سینئر لیڈر چننا ریڈی نے ہنگامہ کیا۔ تادیپرتھی گاؤں کے سابق سرپنچ گنیش گوڑ نے اپنے پیروکاروں کے ساتھ ایم ایل اے میگھا ریڈی کے گھر پر بی آر ایس پارٹی سے کانگریس میں شمولیت کے خلاف احتجاج کیا۔