the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ/27اکتوبر(ایجنسی) پٹنہ سے آگمکاؤں پولیس اسٹیشن کے علاقے دھنکی موڑ کے پاس ہفتہ کو دوپہر ایک حادثہ ہوا جس میں 4 لوگوں کی موت ہوگئی۔ معلومات کے مطابق مسافروں سے بھری بس پٹنہ سے سمستی پور جارہی تھی۔ تب دھنکی موڑ کے پاس بس بے قابو ہوگئی۔ اسکے بعد بجلی کے کھمبے سے جاکر



ٹکرائی اور گڑھے میں گر گئی۔ اس واقع میں دو درجن سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے.

حادثے کے فورا بعد موقع پر پولیس پہنچی اور راحت و بچاؤ کے کام شروع کیے۔ کرین کی مدد سے بس کو گڑے سے باہر نکالا گیا۔ وہیں زخمیوں کو نالندہ میڈیکل کالج اور پٹنہ میڈیکل کالج ہسپتال میں شریک کرایا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.