the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

جمعرات کی رات دیر گئے اتراکھنڈ میں کیدارناتھ یاترا کے راستے پر گوری کنڈ کے قریب شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم تین



افراد ہلاک اور 12 لاپتہ ہو گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ سے کچھ دکانیں بھی تباہ ہوگئیں۔ ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف)، نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) اور پولیس کی ٹیمیں تلاشی مہم میں شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.