the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
میکسیکو/19جنوری(ایجنسی) مرکزی میکسیکو میں جمعہ کو ایندھن کی ایک  پائپ لائن میں آگ لگنے سے قریب 21 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے ہیں، فائر فائٹرز آگ پر قابو کرنے کی



کوشش کررہے ہیں، Hidalgo کے گورنر Omar Fayad نے بتایا کہ Tlahuelilpan میں ہوئے اس دھماکے میں قریب 77 دیگر لوگ زخمی ہوئے ہیں، مقامی لوگ پائپ لائن سے ہورہے ریسو والے مقام پر تیل چرانے کے لیے جمع تھے تبھی آگ لگ گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.