: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)شہرحیدرآباد میں رئیل اسٹیٹ کے ایک تاجر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
یہ واردات جوبلی ہلز کی روڈنمبر78پر بدھ کی صبح پیش
آئی۔
پولیس کے مطابق جوبلی ہلز کے رہنے والے رویندرریڈی کا جھگڑا، اس کے رشتہ دارموہن ریڈی سے بیگم پیٹ کی اراضی فروخت کرنے پر 6لاکھ روپئے کمیشن کے مسئلہ پر ہوگیا تھا۔