: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی/3ڈسمبر(ایجنسی) آسام کے پہاڑی ضلع مغربی karbi-anglong میں ایک بڑے ٹرک کے کھائی میں گر جانے سے 5 لوگوں کی موت ہوگئی، حادثے میں 50 سے زائد شدید زخمی ہیں اور انہیں ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے، جہاں ان میں سے کئی لوگوں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے.
ضلع کے Jirikindeng میں منعقد پری کرسمس کے ایک ایونٹ میں حصہ لیکر 60 -70 لوگ ٹرک میں بیٹھ کر اپنے گھرواپس لوٹ رہے تھے. اسی درمیان پیر کی صبح 3.30 بجے کے آس پاس ڈرائیور نے دھند کی وجہ سے آپا کھو دیا اور ٹرک کھائی میں جاگری.