the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

جموں: فوج کا ایک ہیلی کاپٹر جس میں تین افراد سوار تھے جمعرات کو جموں و کشمیر کشتواڑ ضلع کے جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

فوری



طور پر ہلاکتوں کا علم نہیں ہے۔

حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ پہاڑی ضلع کے مروہ علاقے میں پیش آیا۔

دفاعی ترجمان نے کہا کہ تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.