: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 3 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع کے چوٹ اپل کے قریب دندوملکاپور میں اے پی ایس آر ٹی سی کی ایک بس سڑک کے کنارے کھڑے کنٹینر ٹرک سے پیچھے سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں تقریباً 10 مسافر
زخمی ہو گئے۔بس آندھرا پردیش کے نندیال سے حیدرآباد جا رہی تھی اور حادثے کے وقت اس میں تقریباً 36 مسافر سوار تھے۔مقامی افراد نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو سرکاری اسپتال منتقل کیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔