the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 10 جولائی (یو این آئی) اے پی کے ایلور و ضلع میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے ونگا یا گوڑم میں کینسر اسپتال کے سامنے واقع سسمتا فر نیچر اینڈ گشننگ فیکٹری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ فیکٹری سے اٹھنے والے کثیف دھوئیں کے سبب مقامی



افراد میں خوف وہراس پھیل گیا۔
تا حال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ حادثہ کے وقت فیکٹری میں کوئی موجود تھا یا نہیں، اور نہ ہی یہ واضح ہوا ہے کہ آگ کس طرح لگی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.