the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

 تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں نیشنل ہائوے 44 پر رونگ  سائیڈ گاڑی چلانے کی وجہ سے دو بائیک سوار ٹکرا گئیں  اور انکی جگہ پر ہی موت ہوگئی. یہ حادثہ رانگ روٹ میں جانے کی وجہ سے پیش آیا ۔ یہ حادثہ سداپلی سی ایم سی کے سامنے ہوا . اس حادثہ میں



ڈچپلی منڈل کے سداپلی کا  22 سالہ اجئے اور یانم پلی کا  52 سالہ سائیلو کی موت ہوگئی۔

 مقامی لوگوں کا کہنا ہے کے سامنے یوٹرن راستہ بند ہونے کی وجہ سے غلط راستے میں چل پڑے ۔ جس کی وجہ دو بائیک آپس میں ٹکرا گئیں۔ ڈچ پیلی پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا اور پوسٹ مارٹم کے لئے نعشوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.