the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
رائے پور/21ستمبر(ایجنسی) راجستھان کے الور میں رہنے والے پھلہاری باباphalahari-baba کے خلاف جنسی استحصال کا الزام لگانے والی متاثرہ نے خانگی ٹی وی سے خاص بات چیت میں کہا ہے کہ اسے الور پولیس کی جانب سے فون آیا ہے کہ آج ہی تھانے بلایا گیا ہے. متاثرہ نے کہا کہ وہ خوفزدہ ہے کیونکہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے. متاثرہ نے کہا 'مجھے انصاف کے نظام سے یہی امید ہے کہ میرے معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور مجھے انصاف



ملے گا. میں یہ بھی چاہتی ہوں کہ میں مجھے انصاف ملے اور جو میرے ساتھ ہوا وہ کسی اور لڑکی کے ساتھ نہیں ہو.


متاثرہ نے مزید کہا، 'مجھے بابا سے جان کو خطرہ ہے.' فی الحال اس کی باتوں کو سننے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ اگر الور پولیس نے اسی انداز میں اسے فون کیا ہے تو یقینی طور پر متاثرہ کے اوپر دباؤ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس کی ایک ہی دن میں چھتیس گڑھ سے الور پہنچ کر بیان درج کرانے کی بات کررہی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.