: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 جنوری (یو این آئی) دہلی پولیس نے 'بلّی بائی' ایپ معاملے میں جمعرات کو ایک اور نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ شخص اس کیس کا ’’اہم سازشی‘‘
ہے۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس (انٹلیجنس) کے پی ایس ملہوترا نے بتایا کہ آسام کے جورہاٹ سے گرفتار نوجوان کی شناخت نیرج بشنوئی کے طور پر ہوئی ہے اور وہ بھوپال میں بی ٹیک کے دوسرے سال کا طالب علم ہے۔