the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر/20نومبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے اننت ناگ قصبے کے رشي مارکیٹ میں پیر کی صبح آگ لگنے سے کئی مکان اور دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں.

پولیس نے بتایا کہ صبح قریب ساڑھے تین بجے لگی آگ نے تیزی سے



ارد گرد کی دکانوں اور مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا. انہوں نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے قریب دو گھنٹوں میں آگ پر قابو پا لیا.

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ تقریبا درجن بھر گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.