: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 2 ستمبر (ذرائع) 100 سے زیادہ ایل پی جی سلنڈروں سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے جمعہ کی صبح آندھرا پردیش میں نندیال – اونگول ہائی وے کے قریب قومی شاہراہ پر شدید کشیدگی پیدا
ہوگئی۔
اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی سلنڈروں سے بھرا ٹرک کرنول سے الواپاڈو جا رہا تھا کہ پرکاشم ضلع کے کومارولو منڈل کے دداواڈا کے قریب ٹرک میں آگ لگ گئی۔
گیس سلنڈر پھٹنے کے ساتھ ہی لاری کا عملہ گاڑی سے باہر کود گیا۔