: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایلورو، 15 دسمبر (یو این آئی) آندھرا پردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں بدھ کو ایک سرکاری بس کے دریا میں گرنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
آندھرا پردیش اسٹیٹ روڈ
ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آر ٹی سی) کی بس مسافروں کو لے کر جا رہی تھی، جنگاریڈیگودیم کے قریب جیلیرو ندی میں پلٹ گئی۔
پولیس نے بتایا کہ بس اسراؤ پیٹا سے جنگاریڈیگودیم جارہی تھی۔