: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گنٹور/28جنوری(ایجنسی) ضلع میں ایک نجی اسکول بس کے پلٹ جانے سے 10 بچے شدید زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی گئی، قریب 85 طالب علموں کو لیکر جارہیKrishnaveni talent school کرشناوینی ٹیلنٹ اسکول کی ایک بس پل سے گذرتے وقت پلٹ کر گر
گئی، حادثے میں زخمی بچوں کو فوری مقامی ہاسپٹل منتقل کیا گیا، یہ واقع گنٹور ضلع کے Mandadi village گاؤں کے پاس ہوا-
اپنے بچوں کو لیکر جاتی ہوئی بس کے حادثہ ہونے کی خبر ملنے کے فوری بعد انکے والدین ہاسپٹل پہنچے اور اسکول کی لاپرواہی کے خلاف احتجاج کیا.