: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وشاکھاپٹنم، 03 جون (یو این آئی) آندھرا پردیش کے اناکا پلی ضلع کے اچوتاپورم میں جمعہ کو برینڈکس اسپیشل اکنامک زون (اسی ای زیڈ) میں ایک کیمیکل فیکٹری سے امونیا گیس کے اخراج سے
خواتین سمیت 50 سے زیادہ ملازم بیمار پڑگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملازمین پورس سیڈ کمپنی میں کام کررہے تھے۔
گیس لیک ہونے کی وجہ سے وہ قے، چکر آنے اور سانس لینے میں دشواری کے ساتھ بیمار پڑ گئے۔