the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آندھرا پردیش 26 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے مارکاپور ضلع کے روی ورم کے قریب ایک ٹپر اور ایک پرائیویٹ ٹریول بس میں تصادم کے بعد زبردست آگ لگ گئی۔ حادثے میں بس میں سوار 14 مسافر جھلس کر جاں بحق اور 15 زخمی



ہوگئے۔ بس حیدرآباد سے پامورو جارہی تھی کہ ٹپر سے ٹکرانے کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ ٹپر کی تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.