: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اننت پور،١١ اگسٹ (ذرائع) آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں ایک خاتون نے آر ٹی سی بس ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کے سرپالا منڈل کے نڈمی ونکا گاؤں میں بس کا انتظار کر رہی خاتون کو اننت
پور سے کلیان درگم جا رہی بس نے روکے بغیر گزر گئی۔ خاتون نے موٹر سائیکل پر بس کا پیچھا کرتے ہوئے اسے روک لیا اور ڈرائیور سے بحث و تکرار کے بعد تھپڑ مار دیا۔ واقعہ کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔