: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: چہارشنبہ 6 مارچ کو لکڑی کا پل پر واقع HP پیٹرول پمپ کے قریب چوراہے پر ایک چلتی کار میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا جس سے دھویں کے بادل ہوا میں پھیل گئے۔
گاڑی
میں آگ لگنے سے پہلے ڈرائیور گاڑی سے بحفاظت فرار ہوگیا۔ حکام نے واقعے پر فوری ردعمل کا اظہار کیا۔ شبہ کیا جا رہا ہے کہ یہ آگ کار میں "شارٹ سرکٹ" کے باعث لگی کیونکہ یہ ایک پرانی کار تھی۔
ایمبولینس اور آگ بجھانے والے حکام موقع پر پہونچ گئے۔