the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن/19ڈسمبر(ایجنسی) امریکہ کے واشنگٹن اسٹیٹ میں پیر کی صبح تیز رفتار والی ایک Amtrak ٹرین Tacoma شہر کے پاس حادثہ کاشکار ہوگئی. ٹرین کے پٹری سے اتر جانے سے اسکی کچھ بوگیاں پل کے نیچے



بنے ایک مصروف ہائی وے پر جا گری. اس حادثے میں بہت سے افراد ہلاک ہوگئے. واشنگٹن میں سیٹل سے قریب 64 کلومیٹر دور یہ حادثہ صبح قریب 8 بجے ہوا. 

حادثے میں تقریبا 13 کاریں بھی تباہ ہوگئیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.